نیر بخاری نے سید مہدی شاہ کے انتقال پر گھرے دکھ کا اظہار

جمعہ 10 اپریل 2020 15:45

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اپریل2020ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر بخاری نے سید مہدی شاہ کے انتقال پر گھرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر بخاری نے وزیراعلیٰ سندھ سے تعزیت کا اظہار کیا ۔ انہوںنے کہاکہ اللہ تعالیٰ مرحوم مہدی شاہ کے درجات بلند فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔نیر بخاری نے کہاکہ مرحوم مہدی شاہ کے اہل خانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔