سینیٹر شیری رحمان کا وزیر اعلی سندھ کے بہنوئی مہدی شاہ کے انتقال پر اظہار تعزیتن

جمعہ 10 اپریل 2020 15:45

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اپریل2020ء) نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے وزیر اعلی سندھ کے بہنوئی مہدی شاہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں انہوںنے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ اور سوگوار خاندان سے اظہار افسوس کیا ۔شیری رحمان نے سید مہدی شاہ کے بلند درجات کے لئے دعاکی ۔