قطر میں کورونا وائرس نے مزید 518 افراد کو جکڑ لیا
خلیجی مملکت میں صرف چار روز میں دو ہزار نئے مریض سامنے آ گئے،مجموعی گنتی 6533ہو گئی
محمد عرفان بدھ 22 اپریل 2020 13:49
(جاری ہے)
وزارت صحت کے مطابق مملکت میں جو کورونا کے مریضوں کی گنتی میں بہت تیزی سے اضافہ ہوا ہے، یہ کیسز کے بلند ترین سطح پر ہونے کی نشانی ہے۔
اس کے بعد آہستہ آہستہ مریضوں کی تعداد میں کمی واقع ہوتی نظر آئے گی۔واضح رہے کہ امریکہ اور قطر میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے 28 اپریل کو دو پروازیں دوحہ سے روانہ ہوں گی۔امریکہ میں پاکستانی سفیر اسد ایم خان نے بتایاکہ قطر ائیرویز نے 28 اپریل کو پاکستان کے لیے دو پروازوں کی اجازت دے دی،پروازیں 28 اپریل کو دوحہ سے پاکستان پہنچیں گی۔ اسد خان نے کہاکہ امریکہ سے سفر کرنے والے مسافر قطر ائیر ویز کے ساتھ پرواز بک کر سکتے ہیں،مزید پروازوں پر کام جاری ہے۔ اسد ایم خان نے کہاکہ مزید معلومات کے لیے پاکستانی باشندے covid. gov. Please Pkکو دیکھیں۔انہوں نے کہاکہ اس ویب سائٹ پر جا کر ائیر ٹریول کے آپشن کو اختیار کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غیرملکی تارکین وطن کی بغیر اجازت حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.