ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

جمعرات 23 اپریل 2020 15:44

کوالالمپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2020ء) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سویاآئل کے نرخ بڑھنا ہے تاہم خام تیل کے نرخوں میں کمی کے باعث یہ اضافہ محدود رہا۔

(جاری ہے)

برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جولائی کے لیے سودے 12 رنگٹ (0.58 فیصد 475.60 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔

متعلقہ عنوان :