ملتان اور بہاولپور کے 100 سے زائد کورونا مریض صحت یاب، گھروں کو چلے گئے
صحت یاب ہونے والوں کا تعلق خیبر پختون خوا، آزاد کشمیر اور کراچی سے ہے، ایم ایس سول ہسپتال بہاولپور
جمعہ 1 مئی 2020 13:14
(جاری ہے)
دوسری طرف بہاول پور میں سول ہسپتال کے آئیسولیشن وارڈ میں زیرِ علاج 42 مریض بھی کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آنے پر اپنے گھروں کو بھیج دیئے گئے سول ہسپتال بہاول پور کے ایم ایس رانا محمد یوسف کے مطابق صحت یاب ہونے والوں کا تعلق خیبر پختون خوا، آزاد کشمیر اور کراچی سے ہے۔
واضح رہے کہ پنجاب بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ 6 ہزار 340 ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 106ہو گئی ہیں۔پنجاب میں 4 ہزار 313کورونا کے مریض اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں جبکہ 1 ہزار 921 مریض شفایاب ہو کر اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار رائے ایوارڈ یولیا ناوالنایا کے نام
-
وزیر اعظم مودی کی نفرت انگیز بیان بازی سود مند یا نقصان دہ؟
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
-
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.