بابر اعظم کے بھائی ’قلندر کے سکندر‘ پروگرام کیلئے منتخب
ویڈیوز سے کوچنگ پینل نے سفیر اعظم سمیت 4، 4 فاسٹ بولرز، وکٹ کیپرز ،سپنرز اور بیٹسمینوں کا انتخاب کیا
ذیشان مہتاب پیر 4 مئی 2020 17:49
(جاری ہے)
ڈائریکٹر لاہور قلندرز عاقب جاوید نے قلندر کے سکندر کے لیے منتخب ہونے والوں کو مبارکباد دی ہے۔
لاہور قلندرز نے نوجوان کھلاڑیوں کو پلیٹ فارم دیا، عاطف رانا انہوں نے کہا کہ قلندر کے سکندر پروگرام میں اچھا ٹیلنٹ سامنے آرہا ہے۔ عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ 4 ہفتوں میں 64 کھلاڑی منتخب کریں گے۔ فرنچائز کے سی ای او عاطف رانا نے کہا کہ نوجوان کھلاڑیوں نے موجودہ حالات میں جس طرح دلچسپی ظاہر کی وہ قابل تعریف ہے۔ عاطف رانا کا کہنا تھا کہ مقابلہ بہت سخت ہے، پینل کو انتخاب کے لیے بہت مشکل پیش آرہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نوجوان پاکستان سے ہی نہیں پوری دنیا سے ویڈیوز بھجوا رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.