کھاریاں میں بچوں کی لڑائی نے 8 افراد کی جان لے لی
مقتولین کے حامیوں نے بدلہ لینے کے لیے مخالفین کے گھروں پر پٹرول اور مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگا دی
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 9 مئی 2020 12:43
(جاری ہے)
قتل ہونے والوں میں دو عورتیں شامل تھیں۔
واقعہ کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔جبکہ قتل ہونے والے افراد کا بدلہ لینے کے لیے مقتولین کے حامیوں نے مخالفین کے گھروں پر دھاوا بول دیا اور پٹرول چھڑک کر3گھروں کوآگ لگا دی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق امدادی ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہیں ۔وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور آئی جی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او شیخوپورہ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔۔ڈی پی او شیخوپورہ کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں تاہم تاحال کوئی گرفتار نہیں ہو سکا۔واضح رہے کہ اب سے کچھ روز قبل سیالکوٹ میں بھی بچوں کی لڑائی کا ایک ایسا ہی واقعہ پیش آیا تھا جس میں معروف ٹک ٹاکر غنی ٹائیگر کے والد کو قتل کر دیا گیا تھا،سیالکوٹ پسرور میں نامعلوم ملزمان نے غنی ٹائیگرکے گھر میں فائرنگ کردی تھی، ملزمان نے غنی ٹائیگر کے والد کے سر میں گولی ماری، جبکہ بھائی کی ٹانگ میں گولی مار کرشدید زخمی کردیاتھا، غنی ٹائیگر نے پسرور کی اے ٹی اے تنظیم پر والد کے قتل کا الزام عائد کیا تھا ۔مزید اہم خبریں
-
’جنریٹیو اے آئی‘، جاپانی وزیر اعظم نے قواعد کے لیے فریم ورک متعارف کرا دیا
-
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کا صحافیوں کے لیے سائبر قوانین سے آگاہی کے لیے سیمینار کا انعقاد
-
پی آئی اے دبئی سے سکردو کے لئے 3 مئی سے براہ راست پروازیں شروع کر رہا ہے، قونصل جنرل حسین محمد
-
کیا ہم نے سائفر گائیڈلائنز کا کتابچہ واپس کر دیا ہی یہ نہ ہو نا کہ پھر ہمارے خلاف بھی ایف آئی آر ہو جائے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کے ریمارکس
-
متحدہ عرب امارات کا العین کے حکمران نمائندے شیخ تہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر سات روزہ سرکاری سوگ کا اعلان
-
الیکشن کمیشن عوام کی امانت میں خیانت کرنے پر مستعفی ہوجائے
-
توشہ خانہ کیس: عمران خان کی جانب سے نیب کی طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج
-
پاکستان کسی غیرملکی حکومت یا ملٹری کو اڈے فراہم نہیں کرے گا ،دفترخارجہ
-
کابینہ ڈویژن نے رانا ثنا اللہ کی بطور مشیر وزیر اعظم تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، ذمہ داریاں بھی سنبھال لیں
-
پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی دعوے ہوامیں اڑدیئے
-
پی ٹی آئی نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
-
غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی و دیگر فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.