افغان وکٹ کیپر شفیق اللہ پر فکسنگ کے جرم میں 6 برس کی پابندی عائد
شفیق اللہ پر افغانستان پریمیئر لیگ میں فکسنگ اور ساتھی کھلاڑی کو کرپشن پر اکسانے کے بھی الزامات ہیں، افغان کرکٹ بورڈ
ذیشان مہتاب پیر 11 مئی 2020 12:51
(جاری ہے)
افغان کرکٹ بورڈ کے مطابق ان پر 2018ء میں افغانستان پریمیئر لیگ میں بھی فکسنگ اور ساتھی کھلاڑی کو کرپشن پر اکسانے کے الزامات بھی ہیں۔
۔ یا د رہے کہ شفیق اﷲ نے اپنے ملک کی 24 ون ڈے میں نمائندگی کرتے ہوئے دو نصف سنچریوں کی مدد سے 430رنز بنائے جب کہ وہ 46 ٹی ٹونٹی بھی کھیل چکے ہیں جس میں انہوں نے ایک نصف سنچری کی مدد سے 494 رنز سکور کیے ۔ ذرائع کے مطابق ان پر پابندی بورڈ کے اینٹی کرپشن کوڈ کی چار مرتبہ خلاف ورزی پر عائد کی گئی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بننے سے محض ایک جیت دور
-
بھارت، نازک حصے پر کرکٹ کی گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا ہلاک
-
پاکستانی کلب نے بھارتی ٹیم کو ہرا کر سپر سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.