کپتان وزیر اعظم عمران خان اور نائب کپتان جاوید میانداد 1992 ورلڈ کپ کی بہترین جوڑی تھی،مشتاق احمد
منگل 12 مئی 2020 19:24
(جاری ہے)
منگل کو نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شائقین سے پی سی بی کی ڈیجیٹل مہم میں اپنی پسندیدہ کپتان اور نائب کپتان کی جوڑی کو شیئر کرنے کو کہا اور مشتاق جو 1992 ورلڈ کپ فاتح ٹیم کے ممبر تھی نے کہا کہ وہ عمران خان اور نائب کپتان جاوید میاندادکی قیادت میں کھیلنا پسند کرتے تھے۔
عمران خان کھیل کے کسی بھی مرحلے سے واقف تھا کہ انہیں کیا کرنا ہے اور کیسے کھیلنا ہے۔ عمران خان ایک بہادر لیڈر تھا اور ہمیشہ ہی ان میں دباؤ برداشت کرنے کی صلاحیت تھی۔ اسے یہ بھی معلوم تھا کہ انہیں ٹیم کے لیے کب اور کیسے کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میانداد بہادر اور اسٹریٹ اسمارٹ تھے جو کھیل کو اچھی طرح سمجھتے تھے۔ عمران اور میانداد ایسے کپتان اور نائب کپتان تھے کہ کوئی بھی کھلاڑی ان کی قیادت میں کھیلنا پسند کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.