پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز منسوخ کر دی گئی
قومی کرکٹ ٹیم کو یورپی ملک کا جولائی میں دورہ کرنا تھا، 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی جانا تھی
محمد علی جمعرات 14 مئی 2020 19:56
(جاری ہے)
پاکستان نے جولائی میں ہالینڈ کے خلاف بھی تین ون ڈے میچز کھیلنا تھے۔
دوسری جانب پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز کے حوالے سے دونوں ممالک کے بورڈز حکام 15 مئی کو ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوں گے جس میں سیریز کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز کا آغاز اگست کے ماہ سے ہوگا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان طے شدہ 3 ٹیسٹ میچز کی بجائے 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے جانے کا امکان ہے، تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ کل 15 مئی کو کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کرکٹ بورڈ کی کوشش ہے کہ احتیاطی تدابیر کے ساتھ سیریز کا انعقاد ممکن بنایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.