گروانفروشی اور حکومتی ایس او پیز کی خلاف پر تحصیلدار جہلم کی کاروائیاں، فرنیچر فیکٹری سمیت تین دکانیں سیل،گرانفروشی پر جرمانہ اور مقدمہ درج

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 16 مئی 2020 19:49

گروانفروشی اور حکومتی ایس او پیز کی خلاف پر تحصیلدار جہلم کی کاروائیاں، ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 مئی2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) گرانفروشی اور حکومتی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر تحصیلدار جہلم کی کاروائیاں جاری،تفصیلات کے مطابق تحصیلدار جہلم محمد منیر خان اور ان کی ٹیم نے حکومتی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کاروائی کرتے ہوئے فرنیچر فیکٹری کو سیل کردیاجبکہ تین دکانوں کو بھی سیل کردیاگیا جبکہ گرانفروشی کرنیوالوں کو پانچ ہزار روپے جرمانہ جبکہ ایک کے خلاف مقدمہ درج کروایاگیا۔

متعلقہ عنوان :