کورونا کے پھیلائو کو روکنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر
بدھ 20 مئی 2020 17:29
(جاری ہے)
اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ کورونا وائرس کی وباء نے پوری دنیاکو اپنی لپیٹ میں لیا ہے اور اس کے پھیلائو کو روکنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔
اُنہوں نے کہا کہ احتیاطی تدابیر اختیار کئے بغیراس کی روک تھام ناممکن ہے اس لئے تمام لوگوں کو اس ضمن اپنی اپنی ذمہ داریاں پوری کرنی ہوگی ورنہ ہماری آئندہ کی نسلیں ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔اس موقع پر ایسوسی ایشن کے صدور نے ضلعی انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہا او ر ہرممکن تعاون کا یقین دلایا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے، شرجیل انعام میمن
-
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
-
منظم جدوجہد سے ہی عوام کوحقوق ملیں گے، حق کے لیے زبردست مزاحمت کرنا ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
9 ماہ میں بھاری شرح سود پر لیا گیا قرضہ جی ڈی پی کا 37 فیصد تک پہنچ گیا
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.