ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی

ہفتہ 23 مئی 2020 12:45

ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی
ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2020ء) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ہانگ کانگ میں نئے قانون بارے امریکا چین کشیدگی ہے۔

(جاری ہے)

ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے اکتوبر کے لیے سودے 4 ین (2.6 فیصد) گرکر 150.5 ین فی کلوگرام پربند ہوئے،یہ نرخوں میں 21 اپریل کے بعد اب تک کی سب سے زیادہ کمی ہے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کے لیے نرخ 2.6 فیصد کمی کے ساتھ 10190 یوان فی ٹن رہے۔

متعلقہ عنوان :