کینیڈا کے جزیرہ وانکوور کے قریب 5.2 شدت کا زلزلہ

ہفتہ 23 مئی 2020 12:45

کینیڈا کے جزیرہ وانکوور کے قریب 5.2 شدت کا زلزلہ
اوٹاوا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2020ء) کینیڈا کے جزیرہ وانکوور کے قریب صوبہ برٹش کولمبیا میں 5.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

(جاری ہے)

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے ہفتے کو برٹش کولمبیا کی ڈسٹڑکٹ میونسپیلٹی پورٹ ہارڈے کے مغرب میں 151 کلومیٹر کے فاصلے پر محسوس کیے گئے جس کا مرکز سطح زمین سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

متعلقہ عنوان :