
مصری خاندان کورونا کی شکار خاتون کو دفنانے کے لیے 15 گھنٹے خوار ہوتا رہا
ہر علاقے کے مکینوں نے بزرگ خاتون کی میت کو اپنے قبرستان میں دفنانے سے انکار کیا، خاندان کے 48 افراد میں کورونا کی تصدیق ہو گئی، تین رشتہ دار جاں بحق ہو گئے
محمد عرفان
ہفتہ 23 مئی 2020
14:33

(جاری ہے)
ڈاکٹر نے یہ کہہ کر انہیں واپس بھیج دیا کہ معمولی سردی لگ گئی ہے خطرے کی کوئی بات نہیں.جب مرض نے شدت اختیار کی تو چند دن بعد دوبارہ ہسپتال گئے.اس مرتبہ ڈاکٹروں نے کہا کہ سخت نزلہ ہوگیا ہے جس پر ٹیسٹ کرایا گیا تو پتا چلا کہ وہ کورونا کا شکار ہوچکے ہیں۔
سید نصر نے بتایا کہ چچا کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے چار گھنٹے بعد دادی جان پر کورونا کی علامتیں نمودار ہوئیں. ٹیسٹ کا رزلٹ ا?تے ہی وہ دنیا سے چل بسیں۔ دادی کی موت پر فیملی 15 گھنٹے تک ان کی میت کی تدفین کے لیے ایک قبرستان سے دوسرے قبرستا ن کے چکر کاٹتی رہی۔ جہاں بھی گئے آس پاس کے باشندے وائرس کے پھیلنے کے ڈر سے دادی کو دفنانے سے روک دیتے تھے۔آخر کار گاوٴں کے آبائی قبرستان میں گیا اوروہاں دادی کی تدفین ہوئی۔کچھ دن کے اندرسید نصر کے دو اور چچا کورونا وائرس سے متاثر ہوکر چل بسے جبکہ خاندان کے 48 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ سید نصر کا کہنا ہے کہ گھر والوں نے کورونا وائرس کے بچاوٴ کے حفاظتی اقدامات کی پابندی کی تھی۔ سب گھروں میں رہ رہے تھے۔ انتہائی ضرورت کے تحت ہی باہر نکلتے تھے، پتا نہیں کب اس مرض میں مبتلا ہوگئے۔سید نصر کے خاندان کے بیشترافراد کورونا میں مبتلا ہیں مگر ان میں سے کسی پر بھی وائرس کی علامتیں نمودار نہیں ہوئیں۔سید نصر اور اس کے خاندان کے متعدد افراد کو ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا تاہم انہیں معمول کی زندگی شروع کرنے سے قبل 14 دن تک ہاوٴس ا?ئسولیشن میں گزارنے کی ہدایت کی کئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کوئی بیرونی دبا ﺅقبول نہیں کرے گا، قوم مطمئن رہے.وزیردفاع
-
آئی ایم ایف سے سات ارب ڈالر کے بیل آﺅٹ پیکج کی اگلی قسط کے لیے مذاکرات
-
پاکستان کو بھارت پر روایتی جنگ میں واضح اور فیصلہ کن برتری حاصل ہو چکی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ
-
اسلام آباد میں بلیک آﺅٹ کرنے والی افواہوں کی تردید
-
ایرانی اور اطالوی وزرائے خارجہ کا اسحاق ڈار سے رابطہ، جنوبی ایشیا میں سیکیورٹی کی بگڑتی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بھارت نے لگاتار تیسری رات حملہ کیا، اسے سوچنا بھی نہیں چاہیے کہ پاکستان خاموش رہے گا. رضوان سعید شیخ
-
اللہ نہ کرے ایٹمی جنگ ہو، ایٹمی جنگ کا آپشن دونوں ممالک کے پاس نہیں ہے. خواجہ آصف
-
پہلگام فالس فلیگ آپریشن سے زیادہ بھارتی اقدامات جارحیت کا باعث بنے. عاصم افتخار
-
ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواﺅںکے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
ملک کے تمام ایئر پورٹس پر فضائی آپریشن بحال
-
ہمارا کوئی لینا دینا نہیں‘واشنگٹن پاک بھارت کشیدگی میں مداخلت نہیں کرئے گا. امریکی نائب صدر
-
علی امین گنڈاپور نے عمران خان کی پرول پر رہائی کے لیے اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.