جنوبی سوڈان کے دس وزراء میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی
ہفتہ 23 مئی 2020 21:42
(جاری ہے)
انھوں نے تردید کی کہ ملک کے صدر سلوا کیر، جو خود بھی اس ٹاسک فورس کا حصہ ہیں، کورونا وائرس سے بیمار ہیں۔
ایک روز پہلے ہی ملک کے نائب صدر نے اپنے اور اپنی اہلیہ اینجلینا تینی میں جو وزیر دفاع ہیں، کووڈ 19 کی تشخیص کا اعلان کیا تھا۔حکومت نے اعلان کیا کہ کورنا وائرس سے متاثر ہونے والے تمام وزرائ اب تنہائی میں وقت گزار رہے ہیں اور ان کی صحت اچھی ہے۔جنوبی سوڈان میں گزشتہ چھ دنوں میں 300 نئے کیس سامنے آئے ہیں اور 6 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.