پی آئی اے طیارہ حادثہ ،پیپلز پارٹی نے تحقیقاتی کمیٹی پر سوالات اٹھاتے ہوئے غیرجانبدار تحقیقات کا مطالبہ کردیا
کسی بھی حادثے کی ذمہ داری سب سے پہلے سول ایوی ایشن پر عائد ہوتی ہے، سول ایوی ایشن حکام خود اس معاملے کی تحقیقات کیسے کریں گی ،نفیسہ شاہ
اتوار 24 مئی 2020 00:01
(جاری ہے)
نفیسہ شاہ نے کہاکہ پالپا، پیپلز یونٹی، سوسائٹی آف ایئرکرافٹ انجنیئر سمیت سینیئر آفیسرز ایسوسیشن تنظیمیں ایئرلائن کی بہتری کے لئے آواز بلند کرتی رہی ہیں۔
انہوںنے کہاکہ پی آئی اے میں مارشل لا کے ذریعے قومی ایئرلائن کے حق میں آواز اٹھانے والی ان تنظیموں کی آواز کو دبا دیا گیا ہے، پی آئی اے عملے کی حوصلہ افزائی کی بجائے حوصلہ شکنی کا عمل قابل مذمت ہے۔ انہوںنے کہاکہ ماضی میں ایئر بلو، بوجھا اور حویلیاں حادثے کی رپورٹ بھی تاحال پبلک نہیں ہوئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.