اگرحالات خراب رہےتوجون کےآخر تک 2ہزاروینٹی لیٹرزچاہیےہونگے،چیئر مین این ڈی ایم اے
وینٹی لیٹرزکےحوالےسے ہماری تیاری مکمل ہے، پبلک پرائیویٹ سیکٹرمیں 4200کےقریب وینٹی لیٹرزموجودہیں جبکہ 31 مئی تک ہمارےپاس 585آئی سی یووینٹی لیٹرزہونگے، لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل
خُرم انیق منگل 26 مئی 2020 16:39
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا ہے کہ پہلی جون کو100وینٹی لیٹرز پاکستان پہنچ جائیں گے جس میں سے 30وینٹی لیٹرزپشاور30 کراچی جائیں گے جبکہ 15وینٹی لیٹرزبلوچستان ،15 لاہور،10فیصل آبادجائیں گے۔
خیال رہے کہ پاکستان میں بھی ہر گزرتے دن کے ساتھ کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ پاکستان میں مریضوں کی بڑی تعداد ہونے کے بعد بھی عید کے موقع پر لاک ڈاؤن میں نرمی کر دی گئی تھی جس کے بعد حکومت کی جانب سے لوگوں کو احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کا کہا جا رہا ہے۔ عید سے قبل لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد لوگوں کی ایک بڑی تعداد نےبازاروں کا رخ کر لیا تھا جس کے بعد کورونا کے مزید پھیلنے کے خدشات پیدا ہو گئے تھے۔ مجموی کیسز کی بات کی جائے تو ہ پاکستان میں اب تک کورونا کے متاثرہ افراد کی تعداد 57 ہزار 705 ہو گئی ہے جبکہ 1197 افراد کورونا کا شکار ہو کر جاں بحق ہو چکے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.