s شہباز شریف کرونا وائرس میں مبتلا ، گھر میں قرنطینہ کرلیا

منگل 26 مئی 2020 20:25

ھ* لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2020ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے خود کو اپنے گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔ اس امرکا انکشاف سوشل میڈیا پر وائرل ہونیولوالی ویڈیو میں کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ نیب لاہور نے شہباز شریف کو عید کی تعطیلات کے فوری بعد انکوائری کے لئے طلب کر رکھا تھا۔