ٹوئٹر نے امریکی صدر کے ٹوئیٹ پر فیکٹ چیک کا لیبل چسپاں کر دیا
ٹوئٹر کی جانب سے عمومی طور پر جانچ کا لیبل ایسی ٹوئیٹس پر چسپاں کیا جاتا ہے جن میں مبینہ طور پر گمراہ کن معلومات فراہم کی گئی ہوں
کامران حیدر اشعر بدھ 27 مئی 2020 07:31
(جاری ہے)
امریکی صدر نے کہا کہ اس نظام کے تحت کسی بھی ریاست میں مقیم کوئی شہری بغیر اپنے متعلق معلومات فراہم کرنے کے ایک پوسٹل بیلٹ وصول کرے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ اس عمل کے بعد جو پیشہ ور لوگ ہیں وہ ان تمام لوگوں کو بتائیں گے کہ کیسے اور کس کو ووٹ دینا ہے۔ ووٹ ڈالنے والوں میں اکثر افراد ایسے ہوں گے جنہوں نے کبھی ووٹ ڈالنے کے بارے میں سوچا ہی نہیں ہو گا۔ ’’یہ ایک دھاندلی زدہ الیکشن ہو گا۔ ہرگز نہیں!‘‘ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر سلسلہ وار ٹوئیٹس کے نیچے ٹوئٹر انتظامیہ نے انتباہ پر مبنی ایک لیبل چسپاں کرنے کے ساتھ ادارے کی جانب سے ایک وضاحتی نوٹ بھی لکھا گیا ہے۔ وضاحتی نوٹ میں صارفین کو یہ تجویز دی گئی ہے کہ وہ "میل اِن بیلٹس سے متعلق حقائق کی جان کاری یہاں سے حاصل کریں۔"متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.