پاکستان کے نوجوان گلوکار عاصم اظہر کا اپنا پہلا بالی وڈ گانا ہمراہ ریلیز
بدھ 27 مئی 2020 13:57
(جاری ہے)
عاصم اظہر نے چند روز قبل گانے کا ٹیزر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو خوشخبری دی تھی کہ وہ عید کا تحفہ دیتے ہوئے اس دن اپنا پہلا بالی وڈ گانا ریلیز کریں گے تاہم 22 مئی کو کراچی میں ہونے والے طیارے حادثے کے بعد عاصم اظہر نے گانے کو تاخیر سے یعنی عید کے تیسرے دن ریلیز کیا۔
عاصم اظہر کے بالی وڈ کے پہلے گانے ہمراہ کو یوٹیوب پر چند گھنٹوں میں ہی 3 لاکھ سے زائد بار دیکھا گیا ، نوجوان گلوکار عاصم اظہر کا گانا بالی وڈ فلم 'ملنگ' میں شامل ہے جس میں انہوں نے اپنی آواز کا جادو جگانے کے ساتھ ساتھ گانے کی موسیقی بھی خود ہی ترتیب دی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.