صوبے میں 9 ہزار سے زائد افراد کورونا سے صحتیاب ہوگئے، وزیراعلیٰ سندھ
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کی2177 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 699 نئے کیسز رپورٹ ہوئے 4 ہزار 556 مریض زیر علاج ہیں، جس میں سے 12 ہزار 836 مریض گھروں پر آئیسولیشن میں ہیں: مراد علی شاہ
بدھ 27 مئی 2020 22:13
(جاری ہے)
مراد علی شاہ نے کراچی میں کورونا وائرس سے متعلق اپنے بیان میں کہا کہ کراچی میں کورونا کے 559 نئے کیسز سامنے ا?ئے ہیں۔
کراچی کے ضلع وسطی میں 125، ضلع شرقی میں 174، ضلع غربی میں 78، کورنگی میں 50، ملیر میں 33 اور ضلع جنوبی میں 99 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔وزیر اعلی سندھ کے مطابق گھوٹکی 24، سکھر 11، لاڑکانہ 10، میر پور خاص 7، جیکب ا?باد میں کورونا کے 6 کیسز رپورٹ ہوئیہیں۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ بدین 6، حیدرا?باد 5، جام شورو 3، شکار پور 4، خیرپور اور ٹھٹھہ میں دو دو کیسز ا?ئے ہیں۔ اس کے علاوہ دادو ، قمبر، شہید بے نظیر ا?باد اور ٹنڈو محمد خان میں سے ایک ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ صوبے بھر میں ا?ج 755 مریض صحتیاب ہوکر گھروں کو چلے گئے ہیں جس کے بعد صحتیاب ہونے والوں کی تعدا د 9 ہزار 270 ہوگئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.