کورونا وائرس کی وبا کے باوجود پاکستان میں سی پیک کے تحت جاری منصوبے ترقی کی راہ پر گامزن

جمعرات 28 مئی 2020 12:20

کورونا وائرس کی وبا کے باوجود پاکستان میں سی پیک کے تحت جاری منصوبے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مئی2020ء) پاکستان میں سی پیک کے تحت جاری منصوبے کووڈ۔19 کے پھیلاؤ سے قطع نظر ترقی کی راہ پر گامزن ہیں۔ خیال رہے کہ پورٹ قاسم پاور پلانٹ اس وباء کے خلاف احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہے۔

(جاری ہے)

یہ پلانٹ نومبر 2017ء میں پہلے یونٹ کے بعد مجموعی طور پر 20 ارب کلو واٹ فی گھنٹہ سے زیادہ بجلی پیدا کر چکا ہے جبکہ اس بجلی گھر نے مجموعی طور پر 3.5 ارب کلو واٹ بجلی پیدا کی ہے۔ 2020ء میں مجموعی پیداواری صلاحیت 20 ارب کلو واٹ سے زیادہ ہے۔ یہ پاکستان میں 40 لاکھ گھرانوں کیلئے بجلی کی طلب کو پورا کر رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :