کئی ممالک میں صنعتی سرگرمیاں معطل ہونے کی وجہ سے پاکستانی برآمدات میں اضافہ،
حکومتی اقدامات سے صنعتی شعبہ کی بحالی میں بہتری متوقع ہے، بڑی تعداد میں میڈیکل ماسک کی یورپ اور امریکہ کو برآمد شروع کر دی گئی ہے، زبیر موتی والا
جمعہ 29 مئی 2020 14:53
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وباء کی صورتحال میں بہتری اور عالمی سطح پر کاروباری سرگرمیوں کی بحالی سے قومی برآمدات میں بھی اضافہ ہو گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ عالمی وباء کے باعث قومی صنعتوں کے برآمدی آرڈرز منسوخ نہیں ہوئے بلکہ ان کو مؤخر کیا گیا ہے اور کاروباری سرگرمیوں کی بحالی کے ساتھ ہی برآمدات کا تسلسل ازسرنو شروع ہو جائے گا۔ زبیر موتی والا نے مزید کہا کہ کورونا وباء کے باعث عالمی سطح پر تجارتی سرگرمیوں میں 40 فیصد کمی ہونے سے پاکستان کی برآمدات بھی متاثر ہوئی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اپریل 2020ء میں برآمدات 54 فیصد تک کم ہو گئیں۔ انہوں نے کہا کہ وباء کے دوران روایتی برآمدات کی بجائے پاکستان سے بڑی تعداد میں میڈیکل ماسک کی یورپ اور امریکہ کو برآمدات شروع کر دی گئی ہیں۔مزید تجارتی خبریں
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.