رکنِ قومی اسمبلی ملک کرامت کھوکھر کورونا کا شکار

جمعہ 29 مئی 2020 22:48

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مئی2020ء) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ملک کرامت کھوکھر کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔

(جاری ہے)

خاندانی ذرائع نے ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت ا?نے کی تصدیق کی اور کہا کہ ملک کرامت کھوکھر نے خود کو لاہور میں واقع اپنی رہائش گاہ میں قرنطینہ کر لیا ہے اور وہ کسی سے بھی ملاقات نہیں کر رہے ہیں۔ملک کرامت کھوکھر 2018ئ کے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ا?ئی) کے ٹکٹ سے لاہور کے حلقہ این اے 135 سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔