ساہیوال، میاں نوید مشتاق فرشتہ کی والدہ انتقال کر گئیں

ہفتہ 30 مئی 2020 19:26

ساہیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2020ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء و معروف ایڈووکیٹ میاں نوید مشتاق فرشتہ کی والدہ ماجدہ طویل علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کر گئیں ۔

(جاری ہے)

مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں قبرستان ماہی شاہ میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ نماز جنازہ میں مختلف سماجی ‘سیاسی ‘تجارتی ‘لائیرز ‘صحافتی اور دیگر حلقوں کے علاوہ معززین شہر کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

متعلقہ عنوان :