ٹڈی دل کے بحران کو بروقت کنٹرول نہ کیا گیا تو نتائج تباہ کن ہوں گے، احمد جواد
اتوار 31 مئی 2020 15:15
(جاری ہے)
اگر آپ گھر میں رہیں یا حفاظتی ہدایات پر عمل کریں تو یہ کرونا وائرس حملہ نہیں کرے گا ، لیکن فوڈ سکیورٹی کی کمی آپ کو کسی بھی طرح ہلاک کردے گی۔
احمد جواد نے افسوس کا اظہار کیا کہ اگر پلانٹ پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ (ڈی پی پی) قابل ہوتا تو وہ ٹڈڈی کے انڈے تیار کرنے کے وقت پچھلے سال ہی ٹڈیوں پر قابو پالیتا، لیکن ہم نے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ دیکھا ہے کہ ڈی پی پی میں صلاحیت ہی نہیں رہی-انھوں نے کہا محکمہ زراعت پنجاب نے ہیلپ لائن بنا کر جان چھڑا لی، کاشت کار اپنی مدد آپ کو تحت ٹڈیوں کو بھگانے پر مجبورہیں تاہم صورتحال یہ ہے کہ ہیلپ لائن نمبر پر کال موصول نہیں کی جا رہی۔لاکھوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں برباد کر دیں، متاثرہ کسان حسرت و یاس کے تصویر بن گئے،صرف ضلع لیہ میں ٹڈی دل نے ساڑھے 8 ہزار ایکٹر پر کپاس اور چارے کی فصلوں کو نقصان پہنچایا۔ دوسری طرف این ڈی ایم اے ترجمان کے مطابق ملک بھرمیں 61 اضلاع ٹڈی دل سے متاثرہیں۔ متاثرہ اضلاع میں بلوچسستان میں 31، خیبر پختونخواہ میں 10، پنجاب میں 9 اورسندھ میں 11 اضلاع شامل ہیں۔ ترجمان کے مطابق ٹڈی دل کے حملہ ذد ہ علاقوں کا سروے اور کنٹرول آپریشن جاری ہے۔ملک بھر میں 1113 ٹیمیں لوکسٹ کنڑول آپریشن میں حصہ لے رہی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.