نادیہ حسین نے انسٹاگرام پرلائیو’’ پانچ منٹ میک اپ چیلنج‘‘ آئندہ چنددن نہ کرنے کا اعلان

پیر 1 جون 2020 12:30

نادیہ حسین نے انسٹاگرام پرلائیو’’ پانچ منٹ میک اپ چیلنج‘‘ آئندہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2020ء) اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین نے انسٹاگرام پرلائیو’’ پانچ منٹ میک اپ چیلنج‘‘ آئندہ چند دن نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ ان کی دوست کا بھائی انتقال کر گیا ہے جس کے باعث وہ اائندہ چند دن تک انسٹاگرام پر’’ پانچ منٹ میک اپ چیلنج‘‘ نہیںکریں گی۔ نادیہ حسین عید پر ٹیلی فلم’’ٹیوشن والی تبسم‘‘ میں اعجاز اسلم کی اہلیہ کے روپ میں دکھائی دی تھیں۔

متعلقہ عنوان :