پنجاب میں ای لائبریری پروگرام بند نہیں کیا جا رہا‘ترجمان آئی ٹی بورڈ

منگل 2 جون 2020 16:49

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2020ء) ای لائبریری پروگرام 20اضلاع میں کامیابی سے جاری ہے ،پنجاب میں ای لائبریری پروگرام قطعی طور پر بند نہیں کیا جا رہا، ترجمان پنجاب آئی ٹی بورڈ کے مطابق ای لائبریریز سے 60ہزار سے زائد ممبرز، طلبا و عام شہری فائدہ اٹھا رہے ہیں،ای لائبریریز میں ایک کلک پر ہزاروں کتب‘ مراسلات وتحقیقی مجلات دستیاب ہیں۔

متعلقہ عنوان :