صدرپولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے چار ملزمان گرفتار کر لئے
بدھ 3 جون 2020 22:00
(جاری ہے)
تفصیلا ت کے مطابق سٹی پولیس آفیسر محمد احسن یونس کے احکامات پر راولپنڈی پولیس کاقانون شکن عناصرکے خلاف کاروائیوں کاسلسلہ جاری ہے،،ایس پی صدرضیاء الدین احمد نے بتایاکہ ایس ایچ اوصدربیرونی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد قاسم کوگرفتارکرلیا،ملزم کے قبضہ سے 01پستول30بورمعہ ایمونیشن برآمدہوا،ایس پی پوٹھوہارسید علی نے بتایا کہ ایس ایچ اوویسٹریج نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئی02ملزمان عمران ساشمی اورعبدالکریم کو گرفتار کر لیا، ملزم عبدالکریم کے قبضہ سی01 پستول30معہ ایمونیشن برآمد ہواجبکہ ملزم عمران ہاشمی کوہوائی فائرنگ کرتے ہوئے گرفتارکیاگیا،ملزم کے قبضہ سے 01پستول30بورمعہ ایمونیشن برآمدہوا، ایس پی نے مزید بتایاکہ ایس ایچ اوائیرپورٹ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم عمران کوگرفتارکیاگیا،ملزم کے قبضہ سی01پستول30بورمعہ ایمونیشن برآمدہوا،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے، سی پی او محمدا حسن یونس نے ڈویڑنل ایس پیز اور پولیس ٹیموں کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ قانون شکن عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے۔
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.