کمشنرسرگودہا کا ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ جنرل بس سٹینڈ کا دورہ ‘ انسداد کورونا احتیاطی تدابیر کاجائزہ
جمعہ 5 جون 2020 20:30
(جاری ہے)
انہوں نے ٹرانسپورٹ شیڈ دیکھے اور سینی ٹائیزنگ کی سہولیات گاڑیوں میں سماجی دوری کے علاوہ پٹرول کی قیمتوںمیں کمی کے باعث نئے کرایوں کاجائزہ لیا ۔ انہوں نے اس موقع پر ٹرانسپورٹروں کو ہدایت کی کہ وہ مسافروں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات بہم پہنچائیں ، سماجی دوری کو یقینی بنایاجائے ، بیمار افراد کو سفر کی اجازت نہ دی جائے ،کرایوں کو شیڈول کے مطابق وصول کیا جائے،انسانی فلاح اور ایثار وقربانی کے جذبے پروان چڑھائے جائیں تاکہ کورونا کی وبا ء اور آفت اللہ ہم سے دور کر لے ۔
وہ مختلف بسوں کے اندر گئیں اور سواریوں سے انسداد کورونا او رکرایوں کے بارے استفسار کیا ۔انہوں نے گرین وکلین پروگرام کے سلسلہ میں جنرل بس سٹینڈ پر تعمیر کئے گئے پارک کی خوبصورتی اور خوشگوار ماحول پر مسرت کا اظہار کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے ڈپٹی کمشنر کو ہدایت کی کہ لاک ڈاؤن کے دوران تنخواہ سے محروم کئے گئے نوجوان ملازم کو اس کی تنخواہ ادا کی جائے ۔ دورہ کے دوران سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی فاروق حیدر عزیزنے جنرل بس سٹینڈ پر 97لاکھ روپے کی لاگت سے زیر تعمیر جنرل بس سٹینڈ کے فیز تھری کے توسیع منصوبے اور ماڈل جامع مسجد کی تعمیر کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر ڈویژنل امن کمیٹی کے فوکل پرسن شاہین احسان مغل نے کمشنر کو جنرل بس سٹینڈ کے شاندار انتظامی امور بارے آگاہ کیا او رکہاکہ جنرل بس سٹینڈ پنجاب بھر کا واحد ماڈل بس سٹینڈ ہے جہاں پر مسافروں کو بہترین سہولیات فراہم کی جارہی ہیں جبکہ ٹرانسپورٹروں کا رویہ انتہائی روادرانہ او رمشفقانہ ہے ۔بعدازاں انہوں نے کورونا کی وباء کے خاتمہ کیلئے خصوصی دعاکروائی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.