کورونا کی وبا نے عمان کی معیشت کا مزید نقصان کر ڈالا
عمانی حکام نے معاشی امداد کے لیے خلیجی ممالک سے مدد مانگ لی
محمد عرفان جمعہ 12 جون 2020 13:47
(جاری ہے)
اور نہ ہی یہ طے کیا گیا ہے کہ یہ امداد کس نوعیت کی ہو گی۔
اس معاملے کی حساسیت کے پیش نظر زیادہ تفصیلات ظاہر نہیں کی گئیں۔ بس اتنا بتایا گیا ہے کہ اومانی کی جانب سے امداد کے حصول کے لیے خلیجی ریاستوں کے فرمانرواؤں سے رابطہ کیا گیا ہے اور وزرائے خارجہ کی سطح پر بھی بات چیت جاری ہے۔ اومانی وزارت خارجہ کے ایک عہدے دار کا بھی کہنا ہے کہ کورونا وبا اور تیل کی قیمتوں کی گراوٹ کے باعث اومان کے قومی پروگرام پر مرتب ہونے والے منفی اثرات کو کم کرنے کے لیے خلیجی حکام سے بات چیت ہو رہی ہے۔خلیج تعاون کونسل کے چھے ممالک میں سے ایک ریاست عمان کی معاشی حالت کورونا وبا سے پہلے بھی کچھ مشکلات کا شکار تھی۔ جنوری 2020ء میں ریاست کا انتظام سنبھالنے والے سلطان ہیثم بن طارق السعید کے لیے عمانی معیشت کو سہارا بنانا ایک بڑا چیلنج بن چکا ہے۔ مملکت پر واجب الادا قرضوں کی رقم میں بھی اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔گزشتہ کچھ ماہ کے دوران تیل سمیت دیگر معاشی شعبوں کو بھی بڑے خسارے کا سامنا ہے۔ اومان کے سابقہ حکمران سلطان قابوس مرحوم کے دور میں ایران کے ساتھ بھی تعلقات کشیدگی کا شکار رہے۔عمانی خبر رسای ایجنسی کے مطابق عمان کے سلطان ہیثم نے گزشتہ ماہ کویت اور دیگر ممالک کے وزرائے خارجہ سے بھی ملاقاتیں کی ہیں۔ امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق اومانی حکومت نے رواں سال کے دوران مقامی اور بین الاقوامی بینکوں سے ایک ارب ڈالر بطور قرضہ حاصل کرنے کے لیے مذاکرات کیے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.