ْکورونا لاک ڈائون کے باوجود روساتم کا بیرون ملک نیوکلیئر پاور پلانٹس کا تعمیراتی کام جاری
جمعرات 18 جون 2020 14:24
(جاری ہے)
سی ای او نے کہا کہ کورونا لاک ڈائون کے نتیجے میں ہماری سرگرمیوں پر کوئی منفی اثر نہیں پڑا، ہم 10 ملکوں میں 25 مقامات پر جوہری توانائی کے منصوبے تعمیر کررہے ہیں جن پر کام جاری رکھا گیا۔
مجموعی طور پر ہم 36 ممالک میں کام کے لیے بالکل تیار ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ہم نے حکومتی ہدایات پر پوری طرح عمل کیا، لاک ڈائون کے باوجود ہمارا سٹاف اور ماہرین روٹیشن کی بنیاد پر نیوکلیئر پاور پلانٹس کی تعمیر میں مصروف رہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنے رواں سال کے منصوبوں میں تبدیلی کی قطعاً ضرورت نہیں حتیٰ کہ کوئی بہت بڑا تعمیراتی منصوبہ بھی پیش آیا تو جاری رکھا جائے گا، اس کے علاوہ رواں سال ہمارے پاس کام کا سب سے زیادہ سکوپ ترکی اور بنگلہ دیش میں ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.