ایمرٹس ائیرلائن نے پاکستان کیلئے اپنی پروازیں معطل کر دیں
فیصلہ پاکستان سے امارات جانے والے 26 افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص کے بعد لیا گیا، اماراتی حکومت کی اجازت ملنے تک دونوں ممالک کے درمیان ایمرٹس کی پروازیں معطل رہیں گی
عثمان خادم کمبوہ
منگل 23 جون 2020
23:18
Hi Saqfia. We've suspended our flights to Pakistan until further notice.
— Emirates Support (@EmiratesSupport) June 23, 2020
We are closely monitoring the situation as it evolves, and we hope to resume services as soon as conditions allow.
This includes receiving government approvals, the easing of travel restrictions, and 1/2
(جاری ہے)
commercial demand. We will announce any service resumption when we are in a position to do so.
— Emirates Support (@EmiratesSupport) June 23, 2020
Check our Travel Updates and Flight Status online, to confirm when we’re going to resume our flights. https://t.co/BYeL2R9zLd Thanks 2/2
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
کویت کے ہوائی اڈے پر حملہ نہیں کیا،ایرانی پاسداران انقلاب کی تردید
-
ایران نے ٹرمپ سمیت امریکی رہنماؤں کے قتل کی منصوبہ بندی کا الزام مسترد کردیا
-
امریکی سفارت کاری نہیں، میزائلوں کی زبان سمجھتے ہیں،ایران
-
امریکا کا بھارت سمیت بڑے تجارتی شراکت داروں پر اضافی ٹیرف عائد کرنے پر غور
-
نیتن یاہو سے سخت اور غصے بھرے لہجے میں گفتگو کی تھی، ٹرمپ
-
ایرانی حملوں کے بعد ایرانی وزیرِ خارجہ عراقچی کا فیلڈ مارشل عاصم منیر اور 6 ممالک سے رابطہ
-
جاپان نے بھارتی آم کی درآمدات معطل کردیں
-
سعودی عرب کا اسلحے کی غیر قانونی تجارت کے خاتمے کے لیے بین الاقوامی تعاون بڑھانے پر زور
-
سونم وانگچک کا 6 جون کو کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج میں شامل ہونے کا اعلان
-
امریکا کیوں ایران سے ڈیل کی بھیک مانگ رہا ہی امریکی ڈیموکریٹک سینیٹر کے وزیرخارجہ سے سخت سوالات
-
ْایرانی دھمکی کام کرگئی، ٹرمپ کا نیتن یاہو سے ٹیلیفونک رابطہ، حزب اللہ پر حملوں سے روکدیا
-
ایران سے مذاکرات میں ناکامی، سینیٹر برنی سینڈرز کی ٹرمپ پر تنقید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.