مشیراطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیرمتاثرہ نوجوان کے گھر گئے،متاثرہ خاندان سے اظہارہمدری
ہماری حکومت میں کوئی قانون سے بالاتر نہیں اور نہ ہی کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت ہے،اجمل وزیر
جمعرات 25 جون 2020 22:44
(جاری ہے)
مشیر اطلاعات نے واقعے کے بعداب تک اٹھائے گئے حکومتی اقدامات سے متاثرہ خاندان کو آگاہ کیااور کہا کہ وزیراعلیٰ محمود خان خود اس تمام کارروائی کو دیکھ رہے ہیں،اجمل وزیر کا کہنا تھا کہ معاملے کی شفاف تحقیقات کے لیے جوڈیشل انکوائری کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پولیس اہلکاروں کی یہ حرکت ناقابل معافی ہی,اور انھیں قرار واقعی سزا ملے گی,انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت میں کوئی قانون سے بالاتر نہیں اور نہ ہی کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت ہے۔ پولیس تشدد کا نشانہ بننے والے شہری کے خاندان نے حکومتی اقدامات پر اعتماد و اطمینان کا اظہار کیا، اور کہا کہ انہیں خیبر پختونخوا حکومت پر یقین ہے کہ انصاف کو پورا کیا جائیگا.اس موقع پر تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی ارباب شیر علی بھی مشیر اطلاعات کے ہمراہ تھےمزید قومی خبریں
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کردی گئی
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
آئندہ بجٹ میں سیلز و انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
-
وزیر خوراک نے نان روٹی ایسوسی ایشن کو 15 روپے روٹی کی فروخت پر رضامند کرلیا
-
پی ٹی آئی اور عمران خان کے بغیر پاکستان کی سیاست نا مکمل ہے، مسرت جمشید چیمہ
-
پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے
-
خیبرپختونخوا میں ہیٹ سٹروک سے بچنے کے لئے ہسپتالوں میں کول سپیسز قائم کرنے کا فیصلہ،محکمہ صحت خیبرپختونخواایڈوئزری
-
9مئی کو جلائو گھیرائو کیس:عمر سرفراز چیمہ ،یاسمین راشد،محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کیخلاف ٹرائل یکم جون تک ملتوی
-
پیپلزپارٹی عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے گی، سید نوید قمر
-
حضرت بی بی راستی المعروف بی بی پاک دامن کا عرس اتوار کو شروع ہو گا
-
دنیا بھرمیں نرسوں کا عالمی دن (کل)منایا جائیگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.