
حکومت نے مالی سال 2019-20ء کے دوران پی ایس ڈی پی کے تحت مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 2کھرب 29 ارب 10کروڑ روپے جاری کئے
منگل 30 جون 2020 11:40

(جاری ہے)
سالانہ پلان 2019-20 ئ کے اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے ایوی ایشن ڈویژن کے لیے 35کروڑ29لاکھ،کمیونیکشن ڈویژن کے لیے 2 کھرب7 ارب 57 کروڑ،کابینہ ڈویژن اور کراچی پیکیج کے لیے 3 ارب 57کروڑ، کمیونیکیشن این ٹی آر سی کے لئے 9 کروڑ 47 لاکھ، فنانس ڈویژن اورسیفرون ایریا پراجیکٹس کے لئے 3 ارب 37 کروڑ 70 لاکھ ، ہاؤسنگ ورکس ڈویژن کے لیے ایک ارب 88 کروڑ، کشمیر افیئرز اور گلگت بلتستان ڈویژن کے لیے ایک ارب 71 کروڑ، داخلہ ڈویژن کے لئے 2کروڑ 81 لاکھ، ڈیفنس ڈویژن کے لیے 5کروڑ 63 لاکھ ،ڈیفنس پروڈکشن ڈویژن کے لیے ایک ارب 70 کروڑ، میری ٹائم افیئرز ڈویژن کے لیے 44 کروڑ 48 لاکھ اور ریلویز ڈویژن کے لیے 8 ارب 31 کروڑ روپے خرچ کئے گئے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کے بیٹوں کو دھمکیاں دینے والے خود ایکسپوز ہورہے ہیں، علی امین گنڈاپور
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ڈی ایس پی رحمین خان کی شہادت پر انہیں خراج عقیدت
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے نمائندہ وفد کی ملاقات
-
چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت محکمہ اوقاف کا بورڈ اجلاس ،زمینوں کے حوالے سے ریگولرائزئشن پالیسی کی منظوری
-
پاکستان ریلوے کا مسافروں کے لیے جدید بزنس ٹرین چلانے کا فیصلہ
-
میاں چنوں، بلوچستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ کا نشانہ بننے والے شہید غلام سعید کی لاش گھر پہنچنے پر والد بھی صدمے سے چل بسے
-
انسانی حقوق کے علمبردار بلوچستان میں مظالم پر آواز کیوں نہیں اٹھاتی عظمی بخاری
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے دوحہ میں مذاکرات بدستور بے نتیجہ
-
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 26 کے خلاف ریفررنس‘اپوزیشن اور حکومتی اتحا د کی مذکراتی کمیٹی قائم
-
شہباز شریف کی صدر آصف علی زرداری سے استعفیٰ لیے جانے کی تردید
-
امریکی اپیل کورٹ نے خالد شیخ محمد کا پلی بارگین معاہدہ منسوخ کر دیا
-
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.