نجی سکول میں طالبات کو ہراساں کرنے کا معاملہ،سی سی پی او لاہور کی 72گھنٹوں میں انکوائری رپورٹ پیش کرنیکا حکم

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 2 جولائی 2020 20:02

نجی سکول میں طالبات کو ہراساں کرنے کا معاملہ،سی سی پی او لاہور کی 72گھنٹوں ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 جولائی2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) سی سی پی ا و لاہور ذوالفقار حمید کی ہدایت پر نجی سکول میں طالبات کو ہراساں کرنے کے معاملے پر ایس ایس پی آپریشنز فیصل شہزاد نے انکوائری شروع کر دی ہے، ذوالفقار حمید کی طرف سے ایس ایس پی آپریشنز لاہور فیصل شہزاد کو 72 گھنٹوں میں انکوائری مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :