بھارتی فوج کی درندگی اب نا قابل برداشت ہو گئی ہے ‘ شاہدہ منی
عالمی طاقتوں اور تنظیموں کی خاموشی ثابت کرتی ہے سب کچھ ان کی آشیر باد سے ہو رہا ہے ‘ انٹر ویو
جمعہ 3 جولائی 2020 12:04
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں شاہدہ منی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں ننھے بچے کے سامنے جس طرح اس کے نانے کو بھارتی درندوں نے وحشی طریقے سے شہید کیا اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے ۔
اس واقعہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دل رکھنے والا ہر انسان دکھی اور رنجیدہ ہے لیکن بد قسمتی سے عالمی طاقتوں اور عالمی تنظیموں کی جانب سے اس پر ایک لفظ نہیں بولا گیا ۔ انہوںنے کہا کہ خدا کی ذات سے دعا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے آزادی کیلئے کوئی معجزہ کر دے تاکہ کشمیری اپنی خواہشات کے مطابق آزادی سے زندگی بسر کر سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
-
کنگنا رناوت خود کا امیتابھ سے موازنے کرنے کے بیان پر ڈٹ گئیں
-
میٹ گالا 2024: اسموکنگ نہ سیلفی، سخت شرائط لاگو
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی
-
فہد فاصل نے رنبیر کپور کو بھارت کا بہترین اداکار قرار دیدیا
-
شریف خاندان کے کپڑے بنانے کا کام کلثوم نواز کی بہن کے ذریعے ملا،صبا فیصل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کی طرف سے سجل علی کی مدح سرائی
-
فنکار و مزاح نگار فاروق قیصر المعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.