ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق اور ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے چارج چھوڑ دیا ،نئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم اور ڈپٹی کمشنر جہلم نے چارج سنبھال لیا

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 4 جولائی 2020 18:09

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق اور ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 جولائی2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق اور ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے چارج چھوڑ دیا جبکہ نئے تعینات ہونیوالے ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شاکر حسین داوڑ نے چارج سنبھال لیا جبکہ سابق ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ لاہور ایس اینڈ جی اے ڈی میں رپورٹ کرینگے جبکہ سابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہونگے۔

متعلقہ عنوان :