بیرون ملک سے ملتان آنے والی پی آئی اے کی پرواز کو سکھر ائیرپورٹ پر اتارنا پڑ گیا
بشکک سے آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 9514 کو موسم کی خرابی کی وجہ سے سکھر میں لینڈ کروایا گیا
محمد علی
ہفتہ 4 جولائی 2020
22:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں خاص کر سندھ میں مون سون بارشوں کا سسٹم داخل ہوگیا ہے، جس کے باعث ہفتے کی شب کو کئی علاقوں میں آندھی طوفان کیساتھ موسلادھار بارش شروع ہوئی جو اب تک جاری ہے۔
بتایا گیا ہے کہ موسم کی اس خرابی کے باعث پی آئی اے کی ایک پرواز کا سکھر ائیرپورٹ پر لینڈ کروایا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 9514 بشکک سے ملتان آ رہی تھی، جب موسم کی شدید خرابی کے باعث اس کا رخ سکھر کی جانب موڑ دیا گیا۔ طیارے کی سکھر ائیرپورٹ پر بحفاظت لینڈنگ ہوئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ موسم کی صورتحال بہتر ہوتے ہی طیارے کو ملتان کیلئے روانہ کر دیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں زہریلا کھانا کھانے سے بہن بھائی جاں بحق، والدین زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا
-
عمران خان ہو یا ہلاکو خان ہمیں کوئی خوف نہیں، خوف والی مٹی سے ہم بنے ہی نہیں، رانا ثناء اللہ
-
پنجاب بھر میں 5 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی
-
جنگ ہم نے نہیں امریکا اسرائیل نے شروع کی، ہم اپنا دفاع کر رہے ہیں.مسعود پزشکیان
-
ہماری جدوجہد کے نتیجے میں حکومت 100 روپے فی لیٹر کا ریلیف دینے پر مجبور ہوئی.حافظ نعیم الرحمان
-
خمیس مشیط اور ابہا میں ممکنہ خطرات کے پیشِ نظر ہنگامی الرٹ جاری
-
حکومت نے پیٹرول پر 100 روپے کا ریلیف حاصل کرنے کا طریقہ کار جاری کردیا
-
ایلون مسک اورسیم آلٹمین نے اے آئی کے حوالے سے ڈاریو کے خدشات کی حمایت کردی
-
کل لاہور میں پنجاب سٹریٹ موومنٹ کا لائحہ عمل دوں گا، سہیل آفریدی
-
وزیراعلی مریم نوازشریف کا ریسکیو1122سروس فراہم کرنے والے ریسکیورز اورہسپتالوں کے ایمرجنسی سٹاف کو خراج تحسین
-
مصطفی کمال جس دن مناظرہ کا کہیں میں حاضر ہوں،مگردستاویزات دکھائیں.مرتضیٰ وہاب
-
نون لیگ سے اتفاق رائے‘پیپلزپارٹی نے ترقیاتی بجٹ کے اجرا ‘اورمختلف کمیٹیوں میں نامزدگیوں پر کام شروع کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.