برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

اتوار 5 جولائی 2020 11:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جولائی2020ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت275روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت190روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت124روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔