پنجاب حکومت کا عیدالاضحیٰ پر سرکاری ملازمین کو تین چھٹیاں دینے کا فیصلہ

جمعرات 9 جولائی 2020 20:09

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 جولائی2020ء) پنجاب حکومت نے عیدالاضحیٰ پر سرکاری ملازمین کو تین چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کے مطابق عیدالاضحی جمعہ کے روز ہو گی جبکہ ملازمین کو جمعہ کے ساتھ ہفتہ اور اتوار کی بھی چھٹیاں دی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :