پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کی معیادی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش

جمعہ 10 جولائی 2020 12:46

پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کی معیادی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جولائی2020ء) پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کی معیادی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی۔ جمعہ کو پبلک اکائونٹس کمیٹی کے رکن سید نوید قمر نے کمیٹی کی 21 دسمبر 2018ء سے 30 جون 2019ء تک کی معیادی رپورٹ ایوان میں پیش کی۔