صنفی مساوات کے فروغ کیلئے اداکارہ پریانکا چوپڑا کا بااثر، مشہور خواتین رہنمائوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کا فیصلہ
جمعہ 10 جولائی 2020 20:45
(جاری ہے)
ادارے کی ویب سائٹ کے مطابق اس سمٹ میں 2018 کی امن نوبیل انعام یافتہ نادیہ مراد، سی او او فیس بک شیرل سینڈبرگ، شہرت یافتہ برطانوی اداکارہ جمیلہ جمیل بھی شامل ہیں۔
گرل اپ دراصل ایک لیڈر شپ کا آغاز ہے اور تقریباً120 ملکوں کے تین ہزار پانچ سو کلبوں کی 65 ہزار خواتین اس کے ساتھ کام کررہی ہیں۔ امریکا کی تمام ریاستیں بھی اس نیٹ ورک سے منسلک ہیں، اور اس کا مقصد نوجوان خواتین کے اندر صنفی مساوات اور سماجی تبدیلی کا جذبہ پیدا کرنا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.