ڈپٹی انسپکٹر جنر ل جیل خانہ جات فیصل آباد ریجن سعید اللہ گوندل کا ڈسٹرکٹ جیل جھنگ کااچانک دورہ
جمعہ 10 جولائی 2020 22:20
(جاری ہے)
ڈی آئی جی جیل خانہ جات نے اسیران اور ملاقاتیان کیلئے بنیا دی سہولیات کی فراہمی اور جیل قوانین کے مطابق ان کی خصوصی دیکھ بھال کی تلقین کی ۔
انہوں نے خواتین وارڈ میں خواتین کی فلاح و بہبود کیلئے خصو صی طور پر بنائے گئے کچن اور دیگر انتظامات سمیت کھانے کے معیار کوچیک اوراس پر اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوںنے سپرنٹنڈنٹ جیل کو اسیران کیلئے فلاح و بہبود کے کام جاری و ساری رکھنے کی ہدایات جاری کیں ۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات نے جیل انتظامیہ کی طر ف سے کئے گئے تمام جامع انتظامات کو تسلی بخش قرا ردیا اور جیل انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہا ۔اس موقع پرجیل ہذا میں وافر مقدار میں ہاتھ دھونے کے صابن اور واش رومز کی صفائی کیلئے واش روم کلینرز اور صفائی برش وغیرہ کے مناسب سٹاک کا انتظام کیا گیا تھا ۔اپنے وزٹ کے دوران ڈی ۱ٓئی جی نے ہمہ وقت بہترین سکیورٹی انتظامات یقینی بنائے جانے کے ضمن میں خصوصی طور پر ہدایات بھی دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.