یواے ای نے پاکستانیوں کو سیاحت کا ویزہ دینے پر پابندی عائد کردی
فیصلے کے بعد پاکستانیوں کو ٹورسٹ ویزہ کی فراہمی روک دی گئی ،پاکستانی شہری تاحکم ثانی ٹورسٹ ویزہ کی درخواست نہیں دے سکیں گے
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 11 جولائی 2020 18:57
(جاری ہے)
جس کے بعد امارات میں مقیم اور دیگر ممالک میں موجود اماراتی ویزہ ہولڈرز تارکین وطن کے ویزوں اور شہریوں کے پاسپورٹس کی مُدت میں توسیع کرانے کے لیے تین ماہ کی رعایت دے دی گئی ہے۔
اس ترمیم کے بعد اماراتی حکومت کا پچھلا فیصلہ منسوخ کر دیا گیا ہے جس میں یکم مارچ تا یکم دسمبر تک ویزوں اور اقاموں کی میعاد بغیر کسی فیس کے بڑھا دی گئی تھی۔ اس ترمیم کے بعد ایکسپائرڈ شناختی کارڈز پر سال کے آخر تک دی گئی رعایت بھی ختم کر دی گئی ہے۔ فیڈرل اتھارٹی فار آئیڈنٹٹی اینڈ سٹیزن شپ کی جانب سے کل بروز اتوار سے ویزہ سروسز کے لیے انتظامی فیس کی وصولی شروع کیے جانے کا امکان ہے۔ رہائشی ویزوں سے متعلق اس فیصلے کی منظوری اماراتی کابینہ کی جانب سے دی گئی ہے۔ کابینہ کی جانب سے خلیجی ممالک کے باشندوں کوبھی ویزے کی مُدت میں توسیع کے لیے مزید ایک ماہ کی رعایت دے دی گئی ہے۔ جبکہ ایسے اماراتی ویزہ ہولڈرز جنہوں نے امارات سے باہر چھ ماہ سے کم عرصہ قیام کیا ہے۔ انہیں بھی ویزوں میں ایک ماہ کی توسیع دی گئی ہے۔ یہی رعایت اماراتی شہریوں کو بھی حاصل ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.