پی ٹی اے کی جانب سے پابندی کسی کام نہ آئی
نوجوانوں نے وی پی این کے ذریعے پب جی گیم اَن لاک کرکے غیرملکی سرورز سے گیم کھیلنا شروع کردی
عثمان خادم کمبوہ اتوار 12 جولائی 2020 10:52
(جاری ہے)
اس گیم کو کھیلنے والے ایک نوجوان سے جب سوال کیا گیا کہ پی ٹی اے کے اس سے گیم پر پابندی لگانے کے باوجود آپ یہ گیم کیسے کھیل رہے ہیں تو اس نوجوان نے بتایا کہ ہم پلے سٹور سے وی پی این ڈاؤن لوڈ کرکے آسانی سے (PUBG) گیم کھیل رہے ہیں، پلے سٹور میں کئی طرح کے وی پی این موجود ہیں، جنہیں ڈاؤن لوڈ کرکے پراکسی کے ذریعے اس گیم کو کھیل سکتے ہیں۔
تاہم یہاں یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ وی پی این کا استعمال بھی مکمل طور پر قانونی نہیں ہے۔ اس حوالے سے کوئی مخصوص قانون موجود نہیں ہے لیکن دیگر قوانین کی روشنی میں اسے جرم مانا جاسکتا ہے۔ دوسری جانب ویڈیو گیم پب جی انتظامیہ نے پاکستانی کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل لیگ میں حصہ لینے سے روک دیا ہے۔ اس حوالے سے گیم انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے جب تک پاکستان میں گیم پر پابندی ہے، ہم پاکستانی ٹیم کو شامل نہیں کر سکتے۔ انہوں نے پاکستان ٹیم کو آج کے ہونے والے میچ میں شرکت سے روک دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پاکستان کی ٹیم نے گزشتہ شام 5 بجے مقابلے میں حصہ لینا تھا۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.