اپنی زندگی کو پیار و محبت میںگزارنا چاہیے،حریم فاروق

پیر 13 جولائی 2020 11:57

اپنی زندگی کو پیار و محبت میںگزارنا چاہیے،حریم فاروق
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جولائی2020ء) اداکارہ حریم فاروق نے مداحوں کو کہا ہے کہ اپنی زندگیاں خوشگوار بنانے کے لیے اپنی زندگی کو پیار و محبت میںگزاریں۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہا کہ زندگی بہت چھوٹی ہے اور ہمیں اسے ایک دوسرے کے ساتھ اختلاف یا نفرت میں گزارنے کی بجائے اسے پیار محبت سے گزارنی چاہیے اور اپنی زندگی میں منفی سوچ کو جگہ نہیں دینی چاہیے۔