ملک یعقوب نور کے بھائی ملک طارق کی برسی کی تقریب ایور نیو اسٹوڈیو میں منعقد کی گئی

منگل 14 جولائی 2020 11:56

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جولائی2020ء) نامور فلمساز اور اداکار ملک یعقوب نور کے بھائی ملک طارق شہید کی برسی کی تقریب ایور نیو اسٹوڈیو میں منعقد کی گئی ۔

(جاری ہے)

برسی کی تقریب میں فلمساز ورائٹر اشفاق کاظمی، سید نور، پرویز کلیم، حسن عسکری، راشد محمود، حیدر سلطان، اچھی خان، الطاف حسین ، واجد علی زبیری سمیت دیگر نے شرکت کی ۔ اس موقع پر ملک طارق کیلئے کی روح کے ایصال ثواب کیلئے اجتماعی دعا کرائی گئی ۔