وزیر اعظم عمران خان کے ویژن پلانٹ فار پاکستان مہم کے تحت جھنگ میں بھی موسم برسات کی شجر کاری مہم کا افتتاح
جمعہ 17 جولائی 2020 16:35
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ماحولیاتی آلودگی ہمارے ملک کا سب سے بڑامسئلہ ہے جس پر قابو پانے کیلئے زیادہ سے زیادہ درخت لگا کرپاکستان کو سرسبزو شاداب بنانا ہوگا تاکہ ہماری آئندہ نسلوں کوماحولیاتی آلودگی سے پاک صاف ستھرا اور سرسبز و شاداب ماحول میسر آسکے۔
انہوںنے کہا کہ مون سون پری پلانٹیشن کے تحت ضلع بھر میں دس ہزار مختلف اقسام کے پودے لگائے جائیں گے جبکہ دیگر محکموں اوراین جی اوزسمیت ٹائیگر فورس اور نان گورنمنٹ آرگنائزیشن کوگورنمنٹ فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ نرسری سے مفت پودوں کی فراہمی بھی یقینی بنائی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ عوام بھی قومی و اخلاقی فریضہ سمجھ کر اس مہم میں بھرپور شرکت کریں تاکہ ہم اپنے ضلع کو مثالی وسرسبز وشاداب بناسکیں۔انہوں نے کہا کہ سرکاری اور نجی ادارے پاکستان کو سرسبز و شاداب بنانے میں بڑھ چڑھ کر حصہ اور اس مہم کو بھرپورانداز میں کامیابی سے ہمکنار کریں تا کہ سرسبزپاکستان کا خواب پورا ہوسکے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کم از کم 3روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
آئین میں لکھا ہے عدلیہ مکمل آزاد ہونی چاہیئے، کسی سیاہ باب کا دفاع نہیں کرسکتا، جسٹس منصورعلی شاہ
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
-
شہباز حکومت بڑے بھائی کے مہنگے ترین منصوبوں میں پھنس گئی، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.